مہاراشٹر میں برهن ممبئی میونسپل کارپوریشن (بی ایم سی) سمیت 10
کارپوریشنوں، 25 ضلع پریشدوں اور 283 پنچایت سمیتیوں کے لئے ہوئے انتخابات
کی ووٹوں کی گنتی آج صبح شروع ہو گئی۔بی ایم سی کے
لئے 21 فروری كو ہوئے انتخابات میں گزشتہ 25 سال کے دوران ریکارڈ 55 فیصد پولنگ ہوئی تھی۔انتخابی حکام نے بتایا کہ 11 ضلع پریشدوں اور 118 پنچایت سمیتیوں كے لئے ہوئے انتخابات میں 69 فیصد پولنگ ہوئی تھی۔